موبائل فون رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع

January 10, 2019 1:01 pm0 commentsViews: 5

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے موبائل فون رجسٹریشن کی تاریخ میں 15جنوری تک توسیع کردی۔ فیصلہ موبائل فون ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے احتجاج اور پریس کانفرنس کے بعد کیا گیا۔ ٹریڈرز کا دعویٰ کیا تھا کہ وہ پہلے ہی مال کا آرڈر دے چکے ہیں اور یہ ممکن نہیں کہ وہ استعمال ودہ فونز کے آئی ایم ای آئی رجسٹرڈ کراسکیں۔