صحت کی ناقص صورتحال کیخلاف سندھ اسمبلی میں قرار داد جمع

January 10, 2019 1:06 pm0 commentsViews: 14

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پی ٹی آئی کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم شیخ نے سندھ میں صحت کی ناقص صورتحال پر سندھ اسمبلی میں قرار جمع کرادی۔