بھارت میں یومیہ 5خواتین کیساتھ زیادتی

January 10, 2019 1:15 pm0 commentsViews: 3

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دہلی پولیس نے بتایا ہے کہ گزشتہ سال بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں روزانہ اوسطاً 5خواتین کا ریپ کیاگیا جبکہ 8کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے واقعات پیش آئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال ریپ کے 2043مقدمات درج کیے گئے۔