دنیائے فٹبال کے 2عظیم کھلاڑی آج کراچی پہنچ گئے

January 10, 2019 1:19 pm0 commentsViews: 4

کراچی (اسپورٹس ڈیسک) دنیائے فٹبال کے دو عظیم کھلاڑی برازیل کے کاکا اور پرتگال کے لیوس فیکو ورلڈ ساکر اسٹارز کی ترقی اور پاکستان میں فٹبال کےھ فروغ کے لیے آج کراچی پہنچ رہے ہیں۔ ان کی کراچی آمد کے بعد آج سہ پہر پریس کانفرنس بھی شیڈول ہے جس میں دونوں اسٹار کھلاڑی پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے سلسلے میں اقدامات کا اعلان کریں گے۔ بعدازاں ماضی کے دونوں معروف فٹبالرز کل لاہور کے معروف مال میں میڈیا سے بات چیت اور اپنے فینز سے ملاقات کریں گے۔