نواز شریف کو زرداری کا خفیہ پیغام پہنچا دیا گیا

January 11, 2019 12:05 pm0 commentsViews: 3

ملک کی دونوں بڑی جماعتوں کے درمیان اتحاد کی پیش کش کی گئی ہے
اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاری پر مشترکہ حکمت عملی اپنانے کا مشورہ بھی دیا گیا ہے
نواز شریف اجازت دیں گے تو زرداری اسمبلی میں مفاہمت کا جادو جگائیں گے
ٹی ڈرامہ کی ریکارڈنگ میں جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کیا جارہاہے ،عمر حفیظ
کراچی (کلچرل رپورٹر) ٹی وی اداکار اور ماڈل عمر حفیظ نے کہا ہے کہ محنت ایک دن رنگ لاتی ہے اور اس کا پھل ضرور ملتا ہے اسی سوچ کو لیکر میں نے شوبز میں قدم رکھا اللہ کا شکر ہے کہ مجھے میری سوچ سے زیادہ پزیرائی ملی ہے انہوں نے کہا کہ اس وقت ٹی ڈرامہ کی ریکارڈنگ میں جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کیا جارہاہے ہمارا دن بدن بہتری کی طرف جارہا ہے ہمارے ڈرامے کو آج بھی بھارتی ڈراموں پر سبقت حاصل ہے اور ہمارے ڈرامے بھارت سمیت دنیا بھر میں شوق و ذوق سے دیکھے جارہے ہیں انہوں نے کہا کہ میری اسوقت دو پروجیکٹس پر بات چیت چل رہی ہے جنکی ریکارڈنگ مارچ میں شروع ہو جائے گی ۔