ہرتھیک روشن 45 سال کے ہوگئے آج اپنی سالگرہ منائیں گے

January 11, 2019 12:45 pm0 commentsViews: 4

ممبئی(نیٹ نیوز) بھارتی ادکار ہرہتھیک روشن 45سال کے ہو گئے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار ہریتھک روشن 10جنوری 1974کو پیدا ہوئے، انہوں نے80کی دہائی میں بطور چائلڈ آرٹسٹ فلمی دنیا میں قدم رکھا جبکہ انہوں نے اپنے والد اور فلم ساز راکیش روشن کی 4فلموں، کوئلہ، کنگ، انکل، کرن ارجن اور خود غرض کے لئے اسٹنٹ ڈائریکٹر کے فرائض بھی انجام دیئے لیکن انہوں نے 2000میں اپنے والد کی فہم کہو نہ پیار ہے میں مرکزی کردار سے اپنی اداکارانہ صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔۔