شارع فیصل ‘2موٹرسائیکلوں میں تصادم3 افراد زخمی

January 11, 2019 12:52 pm0 commentsViews: 3

کراچی(کرائم ڈیسک) تیز رفتار موٹر سائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ شارع فیصل پر نرسری کے مقام پر تیز رفتار2موٹرسائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 3نوجوان زخمی ہوگئے زخمی ہونیوالے شہباز ‘ارسلان اور طیب کو طبی امداد کیلئے جناح اسپتال لایا گیا۔