انتظار قتل کیس:انسپکٹر طارق رحیم گرفتار

January 11, 2019 1:09 pm0 commentsViews: 4

؂اسلا آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت عظمیٰ نے انتظار قتل کیس کے ملزم انسپکٹر طارق رحیم کی درخواست ضمانت مسترد کردی، پولیس نے گرفتار کرلیا۔ کیس کے ملزم طارق رحیم کی درخواست ضمانت کی سماعت جسٹس منظور ملک کی سربراہی میں 2رکنی بنچ نے کی۔ جسٹس منظور ملک نے ریماکس دیئے کہ ایک بچے کو گولیاں ماری گئیں ہیں جس پر ملزم کے وکیل نے کہا کہ گولی میرے موکل کی طرف نہیں چلائی گئی۔