سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہوسکے

January 14, 2019 12:25 pm0 commentsViews: 4

لاہور (آئی این پی ) قومی اسمبلی کا اجلاس آج سے شروع ہو گا مگر ن لیگ سے تعلق رکھنے والے رکن اسمبلی خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر تاحال جاری نہ ہوسکے ہیں۔ ن لیگ کی جانب سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے متعدد بار خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے تاہم اسد قیصر اس معاملے پر بالکل خاموش ہیں۔