سعودی عرب میں افرادی قوت کی درآمد کے لئے نئے قانون کی منظوری

January 14, 2019 12:28 pm0 commentsViews: 6

ریاض ( آن لائن) سعودی وزارت محنت وسماجی بہبود نے افرادی قوت کے نئے قانون کی منظوری دے دی۔ وزیر محنت نے قانون محنت میں ترامیم کردی، یہ 28جمادی الثانی 1437ھ کو نافذ العمل ہو گا۔ نئے قانون کے مطابق ملازمین کی آمد پر سعودی ملازم لیبر مارکیٹ سے فارغ نہ ہو۔