پاکستان میں ریڈیو کا عالمی دن منایا گیا

February 14, 2019 12:28 pm0 commentsViews: 4

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں گزشتہ روز ریڈیو کا عالمی دن منایا گیا۔ اس حوالے سے ریڈیو پاکستان لاہور اسٹیشن نے بھی خصوصی پروگرامز نشر کیے۔ ریڈیو ملازمین کا کہنا تھا کہ ریڈیو ذرائع ابلاغ کا بہترین ذریعہ ہے۔ آج کے جدید دور میں بھی اس کی اہمیت برقرار ہے اور ہمیشہ اس کو فوقیت رہے گی۔