شیرشاہ گلبائی پل کے قریب سے ایک شخص کی لاش برآمد

February 14, 2019 12:30 pm0 commentsViews: 16

کراچی (کرائم رپورٹر) رات گئے شیرشاہ گلبائی پُل کے قریب سے 55 سالہ عبدالمجید ولد محمد ابراہیم کی لاش ملی، اطلاع ملنے پر پولیس نے متوفی کی لاش کو فوری طور پر سول اسپتال پہنچایا پولیس کے مطابق متوفی دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہلاک ہوا ہے۔