کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے پلیئرز کی ’’سلام پاکستان‘‘ شرٹ پہن کر ٹریننگ

March 13, 2019 11:53 am0 commentsViews: 2

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کرکٹرز نے گزشتہ روز ’’سلام پاکستان‘‘ کی شرٹ پہن کر ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا، ٹیم منیجر اعظم خان نے کہاکہ اس کا مقصد پورے پاکستان کو سلام پیش کرنا ہے امید ہے کہ اگلی پی ایس ایل مکمل طور پر ہمارے ملک میں ہی ہوگی۔