گورنمنٹ سیکنڈری ٹیچرز ایسوسی ایشن کی مطالبات کے حق میں احتجاجی ریلی

March 13, 2019 11:53 am0 commentsViews: 7

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنمنٹ سیکنڈری ٹیچرز ایسوسی ایشن سندھ ضلع وسطی کی جانب سے مطالبات کے حق میں احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں تمام ٹائونز کے اراکین اور ٹیچرز کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے صدر غلام شبیر و دیگر نے کہاکہ ہم گسٹا سندھ کی جانب سے کیے گئے مطالبات کی مکمل تائید و حمایت کرتے ہیں۔