پرانا سامان کسٹم ڈیوٹی ادا کرکے درآمد کرنے کی اجازت

March 14, 2019 12:09 pm0 commentsViews: 20

کراچی (کامرس رپورٹر) حکومت نے پرانے سامان کی درآمد پر سے پابندی اٹھا لی ہے اب پرانا سامان کسٹم ڈیوٹی ادا کرکے لایا جاسکتا ہے۔ اس حوالے سے وزارت تجارت نے کسٹم حکام کو مراسلہ بھجوا دیا ہے۔