گلیڈی ایٹرز کے آسٹریلین کھلاڑی فواد احمد زخمی

March 14, 2019 12:12 pm0 commentsViews: 1

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آسٹریلین کھلاڑی فواد احمد پشاور زلمی کے خلاف بولنگ کے دوران امام الحق کا کیچ پکڑنے کی کوشش میں زخمی ہوگئے، ان کو فوری طور پر نجی اسپتال منتقل کیا گیا۔ ایمبولینس سخت سیکورٹی کے باعث تاخیر سے پہنچی، فواد احمد کے چہرے پر گیند لگنے کی وجہ سے کم ازکم ایک دانت ٹوٹنے کی اطلاع ہے۔