نجم سیٹھی نے پی ایس ایل فائنل دیکھنے کیلئے کراچی آنے سے معذرت کرلی

March 14, 2019 12:16 pm0 commentsViews: 8

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی نے پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کیلئے آنے سے معذرت کرلی‘ سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں نجم سیٹھی نے کہا کہ میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا مشکور ہوں جنہوں نے مجھے پاکستان سپر لیگ کے ٹائٹل مقابلے میں مدعو کیا تاہم مجھے بڑا افسوس ہے کہ بیرون ملک ہونے کی وجہ سے نہیں آسکوں گا۔