یوم پاکستان کی پریڈ میں مہاتیر محمد مہمان خصوصی ہوں گے

March 14, 2019 12:20 pm0 commentsViews: 11

راولپنڈی( مانیٹرنگ ڈیسک) 23 مارچ کو یوم پاکستان پر مسلح افواج کی پریڈ میں ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد مہمان خصوصی ہوں گے۔ آذر بائیجان کے وزیر دفاع‘ بحرین کے آرمی چیف بھی مہمانان میں شامل ہیں جبکہ مختلف ممالک کے دستے عھی پریڈ میں شرکت کریں گے۔