سول اسپتال کے قریب ڈاکوئوں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

March 14, 2019 12:20 pm0 commentsViews: 5

کراچی(اسٹاف رپورٹر) عید گاہ تھانے کی حدود بابائے اردو روڈ سول اسپتال کے قریب موٹر سائیکل سوار ڈاکوئوں نے ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر30 سالہ یاسین کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا اور لوٹ مار کے بعد فرار ہوگئے۔