نادرا کے دفاتر میں لنچ بریک ختم‘ عملہ کھانا کھانے مرحلہ وار جائیگا

March 14, 2019 12:20 pm0 commentsViews: 11

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ملک بھر میں نادرا دفاتر میںعملے کی ایک ساتھ لنچ بریک پر جانے کی ممانعت کردی گئی‘ عملے کے افراد مرحلہ وار کھانا اور دیگر ضروری امور نمٹائینگے۔