55 ممالک کے لیے ویزا آن ارائیول‘ پالیسی کا اعلان آج ہوگا

March 14, 2019 2:10 pm0 commentsViews: 2

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان آج نئی ویزا پالیسی کا اعلان کریں گے، جس کے تحت آیندہ سے 55 ممالک کے شہریوں کو پاکستان میں آن ارائیول ویزا جاری ہو سکے گا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانیہ، چین، ترکی، ملائیشیا اور متحدہ عرب امارات کے شہری ای میل کے ذریعے صرف 8 ڈالر فیس دے کر ویزا حاصل کر سکیں گے۔