کراچی میں چنگچی رکشوں کی انسپکشن تیزکرنے کا حکم

March 21, 2019 12:40 pm0 commentsViews: 15

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کو کراچی میں چلنے والے چنگ چی رکشوں کی انسپکشن تیز کرنے کا حکم دے دیا ہے۔