نواز شریف کا طبی معائنہ، مختلف ٹیسٹ کیے گئے

April 13, 2019 12:55 pm0 commentsViews:

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کا شریف میڈیکل سٹی میں طبی مائنہ، ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان اور نیورو سرجری کے ماہر پروفیسر کی نگرانی میں چیک اپ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق (ن) لیگ کے قائد نواز شریف کے دماغ میں خون کی گردش کو معمول پر لانے کے لیے نیورو سرجری کے ماہر پروفیسرز نے بھی مختلف ٹیسٹ کیے۔