گارڈن میں ڈاکوئوں نے دودھ کی دکان لوٹ لی

April 15, 2019 12:11 pm0 commentsViews: 2

کراچی(اسٹاف رپورٹر) گارڈن میں3 ڈکیت گروہ نے10 روز میں2 دکانوں کا سفایا کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈکیتی کی وارادتوں کا سلسلہ تھم نہ سکا‘ چند روز میں ڈاکوئوں نے گارڈن میں دوسری دکان لوٹ لی‘ ڈاکو کیش کائونٹرے نقدی اور موبائل فونز لوٹ کر باآسانی فرار ہوگئے‘ واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزمان کے چہرے پر واضح نظر ارہے ہیں۔ دونوں ڈکیتیاں منظر عام پر آنے کے باوجود تاحال ڈاکو گرفتار نہیں کئے جاسکے۔