امریکا میں ہوا کے بگولے نے تباہی مچا دی، زندگی مفلوج

April 15, 2019 12:33 pm0 commentsViews: 1

واشنگٹن (این این آئی) امریکی ریاست لوزیانا میں ہوا کے بگولے نے تباہی مچا دی، جس کے باعث 7 افراد زخمی ہوگئے۔ جبکہ ریاست میں زندگی مفلوچ ہو کر رہ گئی۔