امارات میں طوفانی بارشیں، معمولات زندگی درہم برہم

April 15, 2019 12:33 pm0 commentsViews:

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارشوں سے معمولات زندگی درہم برہم ہوگئے، راس الخیمہ میں سڑک ٹوٹنے سے ٹرک پھنس گیا، جبل جیس میں تین سو کاریں اور سیاح امداد کے منتظر ہیں۔