وزیراعظم آفس میں استعمال شدہ ناکارہ اشیا نیلام کرنے کا فیصلہ

April 15, 2019 12:33 pm0 commentsViews: 10

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم آفس میں استعمال شدہ ناکارہ سرکاری اشیا نیلام کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق دفتری سامان، فوٹو کاپی مشین، کمپیوٹر اور استعمال شدہ اسٹیشنری، کراکری، بیٹ شیٹ، تولیے نیلام کیے جائیں گے۔ نیلامی 29 اپریل کو وزیراعظم ہائوس میں ہوگی۔