ناروے کا انوکھا جزیرہ جس پر صرف ایک باشندہ مقیم

April 17, 2019 2:03 pm0 commentsViews: 96

اوسلو( مانیٹرنگ ڈیسک) ناروے میں ایک انوکھا جزیرہ ہے جس پر صرف ایک باشندہ مقیم ہے۔ رہائش رورئے کا کہنا ہے کہ جب ہم یہاں آئے تو کشی کا انجن بند کرتے ہوئے ہم نے سوچا کہ ہاں بس یہی وہ جگہ ہے ہمارے خوابوں کی تعبیر ‘رورموئے 20 سال قبل فیروئے نامی جزیرے پر آکر رہائش پذیر ہوئے تھے رور موئے کے مطابق ان کے آنے سے قبل یہ ایک ویران جزیرہ تھا ۔یہاں وہ اپنے طالب علموں کیلئے گرمیوں کی چھٹیوں میں کیمپ لگایا کرتے تھے۔ موئے کا کہنا ہے کہ جب وہ اس جزیرے پر آئے تو یہاں صرف ایک ٹوٹا پھوٹا گھر تھا اور اب ان کے گھر کو ملا کر یہاں کل7عمارتیں ہیں۔