امریکا دنیا کا طاقتور ترین کمپیوٹر تیار کرے گا

May 9, 2019 12:52 pm0 commentsViews: 10

واشنگٹن (آئی این پی) امریکا کے محکمہ توانائی نے اعلان کیا ہے کہ وہ 2021ء تک دنیا کا طاقتور ترین کمپیوٹر تیار کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ اس کمپیوٹر کی رفتار اس وقت موجود تیز ترین کمپیوٹنگ سسٹم سے 12 گنا زیادہ ہوگی۔