وینا ملک نے آئی ایم ایف سے قرض پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا

May 14, 2019 12:14 pm0 commentsViews: 8

کیاپاکستان پہلی بار آئی ایم ایف سے قرضہ لے رہا ہے، لیکن کیا یہ پہلی بار ہو رہا ہے
شائد پیپلز پارٹی اور (ن)لیگ کے دور میں یہاں دودھ کی نہریں بہہ رہیں تھیں‘ جو اب
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)اداکارہ وینا ملک نے آئی ایم ایف کے ساتھ ہونے والے معاہدے پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ کیا پاکستان پہلی بار آئی ایم ایف سے قرض لے رہا ہے؟اداکارہ وینا ملک نے سوشل میڈیا میں آئی ایم ایف سے قرض لینے کے حکومتی اقدام پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیا ہے، اپنی ٹوئٹ میں اہوں نے کہا کہ کیا آئی ایم ایف نے 70 سال کے دوران کبھی پاکستان کو ڈکٹیٹ نہیں، لیکن کیا یہ پہلی بار ہو رہا ہے کہ آئی ایم ایف پاکستانی معیشت کو بھی ڈکٹیٹ کر رہا ہے؟۔اداکارہ نے یہ بھی کہا کہ آئی ایم ایف سے قرض لینے سے قبل شائد پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) الٹا آئی ایم ایف کو قرضہ دیا کرتی تھیں کیوں کہ اس دور میں یہاں دودھ کی نہریں بہہ رہیں تھیں جو اب پاکستان شائد پہلی بار آئی ایم ایف سے قرضہ لے رہا ہے۔