سعودی عرب ‘ منشیات اسمگلنگ میں ملوث پاکستانی کو پھانسی

May 14, 2019 12:36 pm0 commentsViews: 2

راولپنڈی( مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ کیس کے جرم میں ملوث اسیر پاکستانی باشندے کو پھانسی دے دی گئی۔ عمران حیدر نامی پاکستانی شہری سے آدھا کلو گرام ہیروئن برآمد ہوئی تھی‘ گزشتہ روز جدہ کی ریفارم جیل میں مذکورہ سزا پر عملدرآمد کردیا گیا۔