رات گئے‘ مچھر کالونی میں فائرنگ سے خاتون زخمی

May 15, 2019 12:04 pm0 commentsViews: 8

کراچی( کرائم رپورٹر) رات گئے مچھر کالونی میں فائرنگ سے خاتون زخمی‘ تفصیلات کے مطابق ڈاکس کے علاقے مچھر کالونی مسجد اقصیٰ کے قریب فائرنگ سے40 سالہ شمراج بی بی زوجہ رشید زخمی ہوگئی جسے طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا۔