آئی ایم ایف شرط‘ بجلی مزید 2روپے60 پیسے مہنگی ہوگی

May 15, 2019 12:11 pm0 commentsViews: 2

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد عوام مزید مہنگائی کیلئے تیار ہوجائیں۔خزانے پر200 ارب روپے کا بوجھ کم ہوگا اور عوام پر بڑھے گا۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے آئی ایم ایف سے بجلی کے نرخ بڑھانے کی حامی بھرلی ‘ بجلی کے نرخ 2 روپے60 پیسے فی یونٹ تک بڑھنے کا امکان ہے‘ بجلی کے نرخ2قسطوں میں بڑھائے جائینگے۔