پاکستانی شہریوں کو ان کے آئیڈیاز رجسٹر کروانے کی پیشکش

May 15, 2019 1:21 pm0 commentsViews: 1

وفاقی وزیرِ سائنس و ٹیکنالوجی نے پاکستانی شہریوں کو ان کے آئیڈیاز رجسٹر کروانے کی پیشکش کر دی، ساتھ ہی کہا ہے کہ آپ کے آئیڈیا میں دم ہوا تو سرمایہ ہم دیں گے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کہتے ہیں کہ کسی کے پاس ٹیکنالوجی یا کاروبار کا آئیڈیا ہے تو وزارت ِسائنس سے رجوع کرے۔

انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ ہم اس آئیڈیا سے متاثر ہوئےتو اسے 70 سے 100 فیصد تک سرمایہ دیں گے۔