معروف مصور جمیل نقش 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

May 17, 2019 12:14 pm0 commentsViews: 4

لندن (این این آئی) معروف مصور جمیل نقش 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ جمیل نقش کو 4 روز قبل لندن کے سینٹ میری اسپتال میں علاج کی غرض سے لایا گیا تھا جہاں وہ اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔