نواز کو جیل میں اے سی، ٹی وی کی سہولت، بلڈ پریشر شوگر کنٹرول

May 18, 2019 12:34 pm0 commentsViews: 4

لاہور (آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف کو کوٹ لکھپت جیل میں اے سی اور ٹی وی کی سہولت دے دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جیل کے ڈاکٹرز نے نواز شریف کا طبی معائنہ بھی کیا ہے جس کے مطابق ان کا بلڈ پریشر نارمل اور شوگر بھی کنٹرول میں ہے۔