’’ابو بچائو افطار پارٹی‘‘ سوشل میڈیا پر چرچا

May 20, 2019 3:36 pm0 commentsViews: 14

اسلام آباد (آئی این پی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے افطار ڈنر کا ملکی سیاست کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی چرچا رہا۔ ’’ابو بچائو افطار پارٹی‘‘، ’’پی ٹی آئی ایک افطار پارٹی کی مار‘‘ اور ’’میری آواز مریم نواز‘‘ ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ رہے۔