آج سمندری ہوائیں بحال رہنے کا امکان

May 23, 2019 12:54 pm0 commentsViews: 10

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آج جمعرات کو بھی دن بھر سمندری ہوائیں بحال رہنے کا امکان ہے، تاہم جمعہ کے دن بلوچستان کی شمال مغربی ہوائیں سمندری ہوائوں کو متاثر کر سکتی ہیں۔ بدھ کو مطلع صاف اور ہوا میں نمی کا تناسب بڑھنے سے معمولی حدت محسوس کی گئی۔