رمضان بھیک سیزن، 3 گداگر گرفتار

May 23, 2019 12:54 pm0 commentsViews: 19

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پولیس نے رمضان سیزن میں سڑکوں پر بھیک مانگنے والے 3 گداگروں کو گرفتار کر لیا، عوامی کالونی پولیس نے بس اسٹاپس سے رمضان المبارک کے دوران بھیک مانگنے والے 3 گداگروں خضر خان، کاشف اور اکبر کو بیگاری کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ پولیس نے گرفتار تینوں بھکاریوں کو پولیس موبائل میں بٹھا کر ایدھی ہوم بھیج دیا ہے۔