شوکاز نوٹس پر چینی کنٹریکٹر نے ضلع غربی میں کام بند کردیا

May 23, 2019 12:54 pm0 commentsViews: 16

کراچی (اسٹاف رپورٹر) منیجنگ ڈائریکٹر سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ ڈاکٹر اے ڈی سجنانی نے کہا ہے کہ ضلع غربی میں صفائی کی غیر اطمینان بخش کارکردگی اور مشینری و عملے کی کمی کے باعث چینی کمپنی کو شوکاز نوٹس دیا گیا ہے جس کی وجہ سے چینی کنٹریکٹر نے کام بند کیا ہوا ہے جبکہ ڈی ایم سی غربی اور سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کا عملہ مشترکہ حکمت عملی سے صفائی کا کام سرانجام دے رہا ہے۔