شادی سے ڈر لگتا ہے ٗ ریشم

June 12, 2019 12:50 pm0 commentsViews: 17

لاہور (این این آئی) اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ شادی کے نام سے ڈر لگتا ہے لیکن بالآخر ایک دن اس فرض کو نبھانا ہے، شوبز میں آئے روز علیحدگی کی خبروں کے رجحان کی وجہ سے خوف میں مبتلا رہتی ہوں۔ ریشم نے کہا کہ ماضی میں ایک مرتبہ گھر بسانے کا سوچا تھا لیکن بات نہیں بن سکی، شو بزنس میں بہت کام کرلیا اب چاہتی ہوں شوہر اور بچے ہوں جن کے ساتھ پرسکون زندگی گزار سکوں۔