صحت کے بجٹ میں20.4 فیصد کمی

June 12, 2019 12:52 pm0 commentsViews: 7

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی بجٹ میں صحت کیلئے11 ارب10کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں جبکہ گزشتہ سال بجٹ میں صحت کیلئے11 ارب 39 کروڑ روپے رکھے گئے تھے۔