میں فوٹو کاپی کروانے گیا تو پیچھے سے ضمانت منسوخ ہو گئی میں کدھر جاؤں؟

June 12, 2019 1:05 pm0 commentsViews: 28

سابق صدر آصف علی زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک کا دلچسپ بیان
اسلام آباد (مانیٹرنگ دیسک)سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک کا دلچسپ بیان سامنے آیا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق فاروق ایچ نائیک کا کہنا تھا کہ میں فوٹو کاپیز کروانے گیا تو ضمانت منسوخی کا آرڈر آ گیا۔میں کدھر جاؤں؟