قانونی پیچیدگی‘ حفیظ شیخ وفاقی بجٹ پیش نہ کرسکے

June 12, 2019 1:25 pm0 commentsViews: 2

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) قانونی پیچیدگی کے باعث مشیر خزانہ حفیظ وفاقی بجٹ پیش نہ کرسکے ‘ان کی جگہ وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اطہر نے مالی سال2019-2020 کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کیا قانونی ماہرین کے مطابق مویر کے بجٹ پیش کرنے پر کوئی قدغن نہیں ہے۔ قانونی طو رپر مشیر بجٹ پیش کرسکتا ہے تاہم اسے چھ ماہ میں رکن پارلیمنٹ منتخب کرانا ہوگا۔ وزارت خزانہ کا چارج اس وقت وزیر اعظم عمران خان کے پاس ہے۔ وزیراعظم کسی دوسرے وزیر کو بجٹ پیش کرنے کیلئے نامزد کرسکتے ہیں۔