سعودی عرب کا آن لائن سیاحتی ویزہ صرف3منٹ میں جاری کرنے کا اعلان

June 12, 2019 1:26 pm0 commentsViews: 10

ریاض( مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں سیاحت کے فروغ کیلئے قائم ’’ جدہ سیزن‘‘ پروگرام کے تحت صرف تین منٹ میں آن لائن سیاحتی ویزہ جاری کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ انتہائی مختصر وقت میں ویزے کے حصول کا یہ منفرد پروگرام ہے جس کا مقصد سعودی عرب میں ترقیاتی مواقع کو نمایاں کرنے کے ساتھ عالمی سطح پر سعودی عرب کے سیاحتی مقامات کو اجاگر رکنا ہے۔