وزیراعظم ایئر فون لگا کر بجٹ تقریرسنتے تسبیح پڑھتے رہے

June 12, 2019 1:29 pm0 commentsViews: 17

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کانوں میں ایئر فون لگا کر بجٹ تقریر سنتے رہے اور وزیرمملکت برائے ریونیو حمد اظہر کو داد دینے کیلئے ڈائس بجاتے رہے اور مسلسل تسبیح پڑھتے رہے۔