کراچی میں گرمی کی شدت کم سمندری ہوا بحال

June 17, 2019 1:56 pm0 commentsViews: 8

کراچی(اسٹاف رپورٹر) 3روز سے جاری ہیٹ ویو( گرمی کی شدید لہر) میں کمی واقع ہونا شروع ہوگئی‘ اتوار کو شہر کا درجہ حرارت کئی ڈگری کمی سے35.7 ریکارڈ کیا گیا۔ پارہ کم ہونے سے ہیڈ انڈیکس بھی گر گیا آج شام تک سمندری ہوائیں مکمل طور پر بحال ہونے کا امکان ہے‘ ساحلی مقامات پر لہروں کی بلندی میں اضافہ ریکارڈ ہوا۔