صبح سویرے لیاقت آباد میں ٹرالر کی ٹکر سے نوجوان ہلاک

June 17, 2019 1:59 pm0 commentsViews: 6

کراچی( کرائم رپورٹر) صبح سویرے لیاقت آباد پل پر ٹرالر کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق ‘تفصیلات کے مطابق لیاقت آباد کے علاقے ڈاک خانہ پل پر ٹرالر کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوار نوجوان25 سالہ شوکت ولد اعجاز جاں بحق ہوگیا متوفی کی لاش کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال لائی گئی۔