صبح سویرے‘ نوجوان کی پھندا لگی لاش ملی

June 17, 2019 1:58 pm0 commentsViews: 6

کراچی( کرائم رپورٹر) صبح سویرے مبینہ ٹائون کے مکان سے نوجوان کی پھندا لگی لاش ملی‘ تفصیلات کے مطابق مبینہ ٹائون تھانہ کے قریب مکان سے10 سالہ شیراز ولد محمد عمر کی پھندا لگی لاش ملی‘ اطلاع ملنے پر پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر متوفی کی لاش کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا تاہم پولیس واقع کو خودکشی قرار دے رہی ہے۔