بلوچ اداکار ستار بلوچ کی بیٹی کی تقریب نکاح میں فنکاروں کی شرکت

June 24, 2019 12:44 pm0 commentsViews: 2

کراچی(پ ر) بلوچ فلم ٹی وی ایسوسی ایشن کے سابقہ خازن اور اداکار ستار بلوچ کی بیٹی کی نکاح کی تقریب گزشتہ روز منعقد ہوئی جس میں فنکاروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی جن میں آغا وقاص بلوچ‘ اکبر سرحدی‘ شکیل مراد‘ شکور بلوچ‘ عبدالباسط صنوبر بلوچ اور مولا بخش بنڈو شامل تھے۔